Posts

Earning

بٹ کوائن کی قیمت 18 ماہ کی ریکارڈ بلندسطح پر پہنچ گئی

;معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت مئی 2022 کے بعد تقریباً 10 ہزار ڈالر اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بٹ کوائن کی قیمت 35 ہزار ڈالر سے تجاوز کر جانے سے جو گزشتہ 18 ماہ کی بلند ترین سطح ہے ، اس کی مجموعی مارکیٹ کا حجم 700 ارب ڈالر سے اوپر چلا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ ری نیوڈ انسٹی ٹیوشنل انٹرسٹ کے باعث حاصل ہواhttps://cunningthong.com/bj406hsry?key=df4a7374f49b89240bc01642d4ab8697 ہے اور امید ہے کہ مستقبل میں یہ رجحان جاری رہے گا۔نیدر لینڈز کے معروف تجزیہ کار پلین بی کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت ناقابل واپسی https://cunningthong.com/bj406hsry?key=df4a7374f49b89240bc01642d4ab8697  حد تک پہنچ چکی ہےاور اس کی مارکیٹ میں اضافہ ناگزیر ہے۔وہ اس سے قبل بھی اپنے پرائس ماڈلز کے ذریعے کرپٹو کرنسی کے نصف سرکل پیٹرن کی درست پیش گوئی کر چکے ہیں۔